Thursday, May 18, 2023

9مئی - کچھ سیکھا کیا؟

 


نومئی کے دن کو ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اسے تبدیلی کے کیڑے کی موت کے طور پر بھی یاد رکھا جائے گا۔۔۔۔ یہ دن یاد دلائے گا کہ کیسے ایک حرامخور جسے فوجی جرنیلوں نے پالا پوسا اسے بڑا لیڈر بنایا پھر وہ پاگل کتے کی طرح اپنے مالکوں کو ہی کاٹنے لگا۔۔۔ اس نے  پاگل یوتھیے ٹائیگر فورس کو ملک میں فساد برپا کرنے کا حکم دیا۔۔۔۔

یہ دن شہیدوں کی یادگاریں کو جلانے کا دن ہے اس دن عام پاکستانی سے لے کر فوج کے جوانوں تک سب کے لئے دکھ اور تکلیف کا دن ہے یہ دن کبھی بھلایا نہ جائے گا۔۔۔۔

یہ دن ملک میں سازشیوں کے خاتمے کا دن بھی ہے اس دن ملک دشمنوں کی سازشوں کا عروج نظر آیا یہ دن فوج کی اپنی لوگوں کی طرف صبر اور تحمل کی مثال دن ہے۔ اس دن میرے جوان چاہتے تو بلوائیوں کے سینے گولیوں سے چھلنی کر دیتے مگر انھوں نے نے ایسا نہیں کیا۔ یہ دن گندی سیاست کے ختنے کا دن بھی ہے

یہ دن عمران خان جیسے بکاؤ سیاستدانوں کیلئے سبق سیکھنے کا دن ہے۔ انھیں یاد رکھنا چاہئے کہ سازشی عناصر کے جھوٹ جلد بےنقاب ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ سازشوں کی مدد سے آپ ملکوں پر قبضہ نہیں کرسکتے قبضہ کرنا ہے تو سچے دل سے ملک کی خدمت کا جذبہ پیدا کریں۔۔۔۔۔

اور سب آخر میں یہ دن ان جرنیلوں کیلیے بھی ہے جو اپنی طاقت کو دشمنوں کے خلاف آزمانے کی بجائے سیاسی میدان میں آزماتے اور ملک پر چڑھ دوڑتے ہیں۔۔۔۔

9مئی کے واقع میں جرنل باجوہ جرنل فیض جرنل پاشا اور بہت سے دوسرے بھی زمہ دار ہیں جنھوں نے ایک دہائی پہلے اس بہروپئے کو چنا اور سیاست کا ہیرو بنا کر پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ۔۔۔۔ پھر نواز شریف کو جھوٹے الزامات لگا کر سیاست سے باہر کیا گیا اور دس سالہ منصوبے کے تحت نالائق کو ملک پر سوار کیا۔۔۔۔ یہ دن ہمیں یہ یاد دلاتا رہے گا کہ ملک کو آزاد سیاسی ماحول کی ضرورت ہے۔۔۔ ہمارے ملک میں ہر چند سال بعد کچھ ایسا سنگین ہوتا ہے جس کے بعد ہم سوچتے ہیں کہ اب شاید ہمارے اہم اقتدار کچھ سیکھ لیں گے انگلی بار وہ ملک میں ایسے حالات پیدا نہیں ہونے دیں گے۔۔۔۔ مگر پھر پہلے سے زیادہ سنگین غلطیاں کرجاتے ہیں۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment